موسم
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم جزوی ابر آلود رہے گا جبکہ تیز ہوائوں اور آندھی کے ساتھ بارش کا بھی امکان ہے۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 0 41.کم سے کم 30.0سینٹی گریڈ رہا۔ ہوا میں نمی کا تناسب 38 فیصد رہا۔
طلوع آفتاب …… 4بجکر58منٹ
غروب آفتاب ……7بجکر12منٹ