نوائے وقت فنڈ برائے محصورین پاکستان دربنگلہ دیش میں عطیات جمع کرانے والے حضرات

گزشتہ روز 25 جون 2016ء بروز ہفتہ نوائے وقت فنڈ برائے محصورین پاکستان در بنگلہ دیش لاہور میں وصول ہونے والے عطیات کی کل رقم مبلغ 33000/- روپے ہے۔ اس کی تفصیل درج ذیل ہے:
انیسہ فاطمہ قادری، لاہور 10,000/- روپے
جاوید اقبال مغل، سیالکوٹ 3,000/- روپے
چوہدری منظور احمد، لاہور10,000/- روپے
محمد عاشق خان، لاہور 10,000/- روپے