کیونکہ

ظفر علی راجا
یہ جو قتلِ عام ہَے جاری
دوسرے ملکوں کا اس میں ہاتھ ہَے
ہوں گے سب ناکام کیونکہ دیس میں
فوج اور جمہوریت کا ساتھ ہَے