النور انٹرنیشنل کے زیر اہتمام طاق راتوں پر خصوصی پروگرام منعقد کئے جائیں گے

لاہور (پ ر) النور انٹرنیشنل کے زیر اہتمام ظفر مارکی فالکن کمپلکس نزد کلمہ چوک گلبرگ میں طارق راتوں کے خصوصی پروگرام منعقد کئے جائیں گے جن میں معروف سکالر نگہت ہاشمی لیلتہ القدر کی فضیلت اور قرآن حکیم کا ترجمہ و تفسیر بیان کریں گی رمضان المبارک کے آخری عشرے مکی پانچ طاق راتوں میں ان خصوصی مجالس کا مقصد رمضان المبارک کی سعادتوں اور برکتوں سے بھرپور فائدہ اٹھانا ہے۔