امجد صابری کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر سنی تحریک آج مظاہرہ کرے گی
لاہور ( سپیشل رپورٹر)پاکستان سنی تحریک کے زیر اہتمام عالمی شہرت یا فتہ عظیم عا شقِ رسول امجد صابری شہید کے قاتلوں کی عدم گر فتاری کے خلاف آج 26جون بروز اتوار دن3بجے پریس کلب کے باہر مظاہرہ ہوگا ۔مظاہرے کی قیادت سنی تحریک کے ڈویژنل صدرمو لا نا مجاہدعبدالر سول خان ، سردار محمد طا ہر ڈوگر،شیخ محمد نواز قادری،مفتی محمد حسیب سُبحانی ،علامہ شر یف الدین قذافی ،مفتی محمد سلیم نقشبندی، علامہ سرفراز سیا لوی ودیگر کریں گے۔