پاکستان آگہی پروگرام: موبائل نظریاتی یونٹس کے مختلف تعلیمی اداروں میں لیکچر

لاہور (خصوصی رپورٹر) نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے دوقومی نظریہ پر لیکچر دینے کے لیے عبداللہ ماڈل اکےڈمی‘ اعوان مارکےٹ‘ فےروزپور روڈ‘ جامعہ مسجد کبےرےا‘ مصطفی آباد‘ جامعہ اصحاب صفہ فضل کالونی‘ بند روڈ‘ کا وزٹ کیا۔ ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان لاہور اور مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد217تھی۔