زینت قتل کیس: تینوں ملزموں کے جسمانی ریمانڈ میں پانچ روز کی توسیع
لاہور (این این آئی) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں زینت قتل کیس کے تینوں ملزموں کے جسمانی ریمانڈ میں پانچ روز کی توسیع کردی۔ زینت کے قتل کے ملزمان میں شامل والدہ پروین، بہنوئی ظفر اور بھائی انیس کو جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا۔