پنجاب یونیورسٹی کے زیراہتمام بی اے (سماعت سے محروم طلبہ) کے سالانہ امتحانات 5 اپریل سے شروع ہونگے
لاہور(سٹاف رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق بی اے (سماعت سے محروم طلبہ )کے سالانہ 2017کے امتحانات5اپریل سے شروع ہوں گے۔تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے ۔