پولیو کے عالمی دن کے موقع پر انٹرنیشنل ریسرچ کونسل برائے مذہبی امور کے زیراہتمام پریس کلب کے باہر علما واک

پولیو کے عالمی دن کے موقع پر انٹرنیشنل ریسرچ کونسل برائے مذہبی امور کے زیراہتمام پریس کلب کے باہر علما واک

لاہور (خصوصی نامہ نگار)پولیوکے عالمی دن کے موقع پر انٹرنےشنل رےسرچ کونسل برائے مذہبی امور کے زےراہتمام پریس کلب کے باہر علماءاور مذہبی قائدےن نے پولیوکے خاتمہ کے لئے واک کا اہتمام کےاجس کی قیادت صوبائی راہنمامولانامحمدعاصم مخدوم نے کی ،واک میں مولانااسداللہ فاروق،علامہ ےونس حسن،سیدفرزندعلی شاہ ،علامہ اسلم صدیقی،مولاناشعیب الرحمن سمیت کثیرتعداد میں علماءکرام نے شرکت کی۔