پاکستان آگہی پروگرام مقامی سکول کے اساتذہ طلباءکا دورہ ایوان کارکنان تحریک پاکستان

پاکستان آگہی پروگرام مقامی سکول کے اساتذہ طلباءکا دورہ ایوان کارکنان تحریک پاکستان

لاہور(خصوصی رپورٹر) گورنمنٹ بوائز مڈل سکول‘ ٹمپل روڈ کے طلباءاور اساتذہ نے نظریہ¿ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلہ میں ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان کا دورہ کیا اور تصویری گیلری بھی دیکھی۔ دریں اثنا موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول برائے طالبات‘ چوہنگ‘ گورنمنٹ ہائی سکول چوہنگ‘ لندن انسٹی ٹیوٹ‘ گورنمنٹ گرلز ایلیمنٹری سکول‘ رام گڑھ‘ گورنمنٹ گرلز مڈل سکول‘ چوہان روڈ‘ گورنمنٹ رحمن گرلز ہائی سکول‘ بیڈن روڈ کا وزٹ کیا۔ایو انِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان لاہور اور مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد 700تھی ۔