مختصر خبریں

لاہور (خصوصی نامہ نگار/لیڈی رپورٹر/ سٹاف رپورٹر) جمعیت علماءپاکستان کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس کل ہو گا٭ پنجاب یونیورسٹی، ایل ایل پی پارٹ ون، ٹو، تھرڈ سپلیمنٹری کے تحریری امتحان کا شیڈول٭بریسٹ کینسر کے بارے آگاہی مہم، پنک ربن کیمپس نے لبرٹی چوک کو برقی روشنیوں کی مدد سے پنک رنگ کر دیا٭پنجاب یونیورسٹی میں ”خوراک کا عالمی دن“ منایا گیا٭پنجاب یونیورسٹی کے مختلف نتائج کا اعلاان کر دیا گیا٭لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی میں طالبات میں لیپ ٹائم تقسیم کرنے کی تقریب ٭گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں فرانزک کانفرنس میں شریک غیر ملکی ماہرین کیلئے کلچرل ایوننگ کا انعقاد ٭15 دن کے اندر مطالبات تسلیم نہ کئے گئے تو تمام ہسپتالوں میں کام بند کراینگے: پیرا میڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن٭انٹرنیشنل آکوپنکچر اینڈ اورنٹیل میڈیسن ڈے منایا گیا ٭علامہ ناصر عباس اور امین شہیدی پر سفری پابندیاں قابل مذمت ہیں: مجلس وحدت المسلمین ٭خواجہ سعد رفیق اور میاں مقصود پروفیسر غلام اعظم کے انتقال پر اظہار تعزیت ۔