حکمرانوں نے جمہوریت کے نام پر ملک میں بادشاہت قائم کر رکھی ہے: جمشید اقبال چیمہ

لاہور (خصوصی رپورٹر) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشیداقبال چیمہ نے کہا ہے کہ جمہوریت کے نام پر ملک میں بادشاہت قائم کر رکھی ہے یونیورسٹیوں اور کالجوں کے طلبہ وطالبات کے گو نواز گو کے نعروں سے وزیراعظم، وزیراعلیٰ ہا¶س کی بنیادیں ہلا دی ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے دھرم پورہ میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔