بھارت میں ہمارا کوئی کاروبار نہیں، عمران بہتان تراشی بند کریں: ترجمان شریف فیملی

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان شریف خاندان نے وضاحت کی ہے کہ شریف خاندان کا بھارت میں کوئی کاروبار نہیں۔ عمران خان بہتان تراشی بند کریں۔