اے آئی جی فنانس پنجاب حبیب امتیاز گل کے والد انتقال کر گئے، نماز جنازہ آج ہو گی

لاہو ر(سٹاف رپورٹر) اے آئی جی فنانس پنجاب حسین حبیب امتیاز گل کے والد ڈاکٹر امیتاز گل گذشتہ روز انتقال کرگئے ڈاکٹر امتیاز گل کی عمر 79سال تھی۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج ان کی آبائی رہائشگاہ 10جیل روڈ سول لائنز کے قریب بلال مسجد سول لائنز فیصل آباد میں 1:30بجے دن ادا کی جائے گی۔