این اے 118، الیکشن ٹربیونل نے مزید تاریخ مانگنے پر ایم این اے ملک ریاض کو مزید 10 ہزار جرمانہ کردیا

لاہور (ثناءنیوز) الیکشن ٹربیونل نے این اے 118کیس میں مزید تاریخ مانگنے پر مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی ملک ریاض کو پھر 10ہزار روپے جرمانہ کردیا ہے۔ ٹربیونل اب تک کیس کو التوا میں رکھنے پر 40 ہزار روپے جرمانہ کر چکا ہے۔