پولیو کی تین روزہ مہم آج ختم ہو جائیگی
لاہور (نیوز رپورٹر) تین روزہ انسداد پولیو مہم 25مئی تک جاری رہیگی جس میں پانچ سال تک کے 18.3ملین بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ محکمہ صحت پنجاب کے مطابق 36اضلاع میں پولیو کی 43ہزار ٹیمیں مخصوص کی گئیں ہیں۔