پنجاب یونیورسٹی کے نتائج

لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے آرکیالوجی پارٹ۔ Iسپلیمنٹری 2012ئ، ایم اے ماس کمیونیکیشن پارٹ۔ Iسپلیمنٹری 2012ئ، ایم اے فلاسفی پارٹ۔ Iسپلیمنٹری 2012ئ، ایم ایس سی جیوگرافی پارٹ۔ Iسپلیمنٹری 2012ءاور اےم ایس سی فزکس پارٹ۔ Iسپلےمنٹری 2012ٰٰءکے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔