نگران وزیراعظم، وزیرخزانہ کو برطرف کریں ورنہ استعفیٰ دیکر گھر چلے جائیں: کائرہ

لاہور(خبر نگار) پےپلز پا رٹی کے سیکرٹری اطلاعات قمر زمان کائرہ نے نگرا ن وزےر ِ اعظم کو مشور ہ دےا ہے کہ وہ وزارتِ عظمیٰ کو چھوڑ کر با عزّت طرےقے سے گھر چلے جا ئےں کےو نکہ وزارتِ خزا نہ نے اُن کے حکم پر 22 ارب روپے جا ری کر نے سے انکار کر دےا ہے ۔اُنہوں نے کہا کہ مذکو رہ رقم عوا م کو لو ڈشےڈنگ کے عذا ب سے نجا ت دلا نے کے لےے درکا رتھی جو نگر ا ن وزےرِ اعظم کے حکم کے با وجو د وزارتِ خزا نہ نے جا ری نہےں کی ۔قمر زمان کا ئرہ نے مستقبل کے وزےرِ اعظم نواز شرےف سے بھی درخواست کی کہ وہ لو ڈشےڈنگ کے طوےل دورانےے سے عوا م کو رےلےف دلوانے کے لےے وہی اثرو رسوخ نگر ا ن حکومت پر استعمال کر ےں جو اُنہوں نے مِنی بجٹ مےں مزےد ٹےکس لگوا نے کے لےے استعمال کےا تھا۔ وزےر ِ پا نی و بجلی نے مےڈےا سے باتےں کر تے ہوئے لو ڈشےڈنگ کم کر نے پر نا کا می کا اعتر اف ےوں کےا چو نکہ وزارت ِ خزانہ نے 22 ارب روپے جا ری نہےں کےے اس لےے وہ تےل کی کمپےنےوں کو ادائےگی نہ کر نے کی وجہ سے تےل کی سپلائی شروع نہ ہوسکی اس لےے پاور پلا نٹس مزےد بجلی پےدا کرنے سے قاصر رہے۔قمر زما ن کا ئرہ نے نگر ان وزےر ِ اعظم سے مطالبہ کےا وہ وزےر خزا نہ کو بر طر ف کر دےں اگر وہ اےسا نہےں کر سکتے تو انکو چا ہےے وہ وزےراعظم کے عہدے سے استعفیٰ دے دےں۔نگرا ن وزےر اعظم کا مزےد رہنا عوا م کے لےے بے پناہ مسا ئل کے متر ادف ہو گا اور لو گ انکو بر داشت کر نے کے لےے تےار نہےں، قمر زما ن کا ئرہ نے ےاد دلا ےا نگرا ن وزےر اعظم آئےن سے مبّرا مِنی بجٹ کسی کے کہنے پر دےنے کے لےے تےار ہےں جس مےں عوام کے لےے کو ئی اچھی خبر نہےں تو وہ غرےب لوگوں کو سہولت با ہم پہنچانے سے کےو ں گر ےزا ں ہےں۔