مسلم لیگ ن کی کامیابی نوید انقلاب ہے: حاجی حنیف

لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ ن لاہور کے سابق صدر حاجی محمد حنیف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کومینڈیٹ ملنانوید انقلاب ہے۔ میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف اپنے اپنے منصب کے ساتھ پورا پورا انصاف کرتے ہوئے پاکستان کو بند گلی اور اندھیری غار سے باہر لے آئیں گے۔ میاںنواز شریف کا اپنے چینی ہم منصب لی کی چیانگ کے ساتھ حالیہ میٹنگ میں پاکستان کے قومی مفادات اور مستقبل کے چیلنجز کی نسبت سے آبرو مندانہ اور جرا¿تمندانہ کردار قابل تحسین ہے۔