لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ اور معیشت کی بحالی نواز شریف حکومت کی اولین ترجیح ہے: میاں ہیرا

لاہور (پ ر) مسلم لیگ ن یو سی 21 کے سابقہ صدر وکونسلر میاں ہیرا نے کہا ہے کہ بجلی کی لوڈشیڈنگ کا خاتمہ اور معیشت کی بحالی میاں نواز شریف حکومت کی اولین ترجیح ہوگی۔