ق لیگ پنجاب کے ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس آج ہو گا

لاہور (این این آئی) ق لیگ پنجاب کے ٹکٹ ہولڈرز کا اجلاس آج (ہفتہ) کو طلب کر لیا گیا۔ اجلاس کی صدارت (ق) لیگ پنجاب کے صدر چودھری پرویز الٰہی کریں گے۔ اجلاس میں پارٹی کی شکست کی وجوہات پر غور کے علاوہ مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کے بعد آئندہ کا لائحہ عمل مرتب کیا جائے گا۔
اجلاس