علامہ ریاض حسین کی عمرہ کیلئے سعودی عرب روانگی

لاہور(سٹاف رپورٹر) جماعت اہلسنّت پاکستان کے مرکزی ناظم اعلیٰ علامہ سیّد ریاض حسین شاہ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے لئے سعودی عرب روانہ ہو گئے۔ وہ سعودی عرب میں دو ہفتے قیام کریں گے اور عمرہ کی ادائیگی کے علاوہ اہم شخصیات سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔