خواجہ عمران کو صوبائی کاہنہ میں شامل کرنے کا مطالبہ

لاہور (پ ر) مسلم لیگ ن کے رہنما سابقہ گیم وارڈن چودھری واحد احمد نے وزیراعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ خواجہ عمران نذیر کو صوبائی کابینہ میں شامل کیا جائے۔