جماعت غرباءاہلحدیث کی سالانہ قرآن و حدیث کانفرنس آج ہو گی

لاہور (پ ر) جماعت غرباءاہلچدیث کے سیکرٹری اطلاعات عمران ا حمد سلفی کے اعلامیہ کے مطابق امیر جماعت مولانا عبدالرحمٰن سلفی کے زیر امارت سالانہ قرآن و حدیث کانفرنس آج 25 مئی بروز ہفتہ جامعہ الاسلامیہ امیر معاویہؓ لاہور میں ہو گی۔ علامہ پروفیسر حافظ محمد سلفی، مولانا شیخ انس مدنی، مولانا ابراہیم جوناگڑھی اور دیگر علماءخطاب کرینگے۔