جامع مسجد کنز الایمان میں ششماہی بین الاضلاعی اجتماع تعلیم و تربیت کل ہو گا

لاہور (خصوصی نامہ نگار) ممتاز عالم دین علامہ منیر احمد یوسفی کی زیر سرپرستی اور انجمن اشاعت دین اسلام کے زیر اہتمام ششماہی بین الاضلاعی اجتماع تعلیم و تربیت کی بروز اتوار جامع مسجد کنز الایمان، نزد محمد علی چوک، جوہر ٹا¶ن میں منعقد ہو گا جس میں جید علماءکرام و مفتیان کرام شرکت کریں گے۔ پروگرام کا آغاز بعد نماز مغرب ہو گا 11 بجے رات خصوصی دعا ہو گی۔