تجاوزات کیخلاف آپریشن 14ویں روز بھی جاری

لاہور (خبر نگار) آپرےشن کلےن اَپ 14وےں روز بھی جاری رہا۔ اس دوران مجموعی طور پر نوٹاﺅنوں کے 23.75 کلومےٹر علاقہ مےں 440تھڑے، 21دکانےں اور63سےڑھےاں مسمار کی گئےں، 163شےڈز اور86 اشتہاری بورڈ ہٹائے گئے جبکہ12ٹرکوں مےں تجاوزات کا سامان لاد کر گوداموں مےں پہنچاےا گےااور تقرےبا5کروڑ 55لاکھ روپے مالےت کی اراضی قبضہ مافےا سے واگزار کروائی گئی۔