ڈسٹرکٹ جیل لاہور میں پرانی رنجش پر 2 قیدیوں نے گلا دبا کر ایک کو قتل کر دیا

لاہور (سٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ (کیمپ) جیل لاہور میں پرانی رنجش پر جمعہ کی نماز پڑھنے کے بعد موقع پا کر 2قیدیوں نے ملکر 1قیدی کا گلا دبا کر قتل کر دیا۔ مقتول اور قاتل پہلے ہی قتل کے کیسوں میں جیل میں تھے ۔