پنجاب میں صحافیوں کیلئے 7 کروڑ روپے سے جرنلسٹ سپورٹ فنڈ کا باقاعدہ اعلان، کمیٹی قائم

پنجاب میں صحافیوں کیلئے 7 کروڑ روپے سے جرنلسٹ سپورٹ فنڈ کا باقاعدہ اعلان، کمیٹی قائم

لاہور (آئی این پی) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے پنجاب حکومت کے صحافیوں کی فلاح و بہبود، علاج معالجے، بیٹیوں کی شادی کیلئے 7کروڑ روپے سے شروع کئے جانیوالے ’’جرنلسٹ سپورٹ فنڈ‘‘ کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے۔