پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن کا تمباکو نوشی کیخلاف شعور اجاگر کرنے کیلئے آن لائن پوسٹر ڈیزائننگ کا اعلان

لاہور (نیوزرپورٹر) پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن (پیما)نے تمباکونوشی کیخلاف عالمی دن کے حوالے سے شعور اجاگر کر نے کے لئے آن لائن پوسٹر ڈیزائننگ مقابلے کا اعلان کرتے ہوئے تمام ڈاکٹرز اور میڈیکل سٹوڈنٹس کو دعوت دی ہے کہ وہ تمباکو نوشی کے طبی و اخلاقی پہلوؤں پر نقصان کے حوالے سے اس آن لائن مقابلے میں شریک ہوں۔