نوائے وقت فنڈ برائے محصورین پاکستان در بنگلہ دیش میں عطیات جمع کرانے والے حضرات

23مئی بروز جمعۃ المبارک کو نوائے وقت فنڈ برائے محصورین پاکستان در بنگلہ دیش لاہور میں وصول ہونے والے عطیات کی کل رقم مبلغ170,000/-روپے ہے۔ اس کی تفصیل درج ذیل ہے:
ڈاکٹر فردوس شریف لاہور۔50,000روپے
 ساجدہ ناصر ملک۔ اسلام آباد: 120,000روپے۔