موسم

موسم

 آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم جزوی طور پر   ابرآلود رہے گا جبکہ ہلکی   بارش کا بھی امکا ن ہے۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36.0 کم سے کم  25.8سینٹی گریڈ رہا۔ ہوا میں نمی کا تناسب صبح 45فیصد جبکہ شام کے وقت 24فیصد رہا۔
طلوع آفتاب      ……     4بجکر59منٹ
غروب آفتاب    ………    6بجکر59منٹ