سابق چیف سیکرٹری جاوید احمد قریشی کا ختم چہلم

لاہور (پ ر) ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی (ٹیوٹا) کے چیف آپریٹنگ آفیسر جواد احمد قریشی کے والد سابق چیف سیکرٹری پنجاب جاوید احمد قریشی کا ختم چہلم کل بروز اتوار کو عصر اور مغرب کے درمیان ان کی رہائش گاہ 193 سیکٹر A-1 گورنمنٹ ایمپلائز کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی ٹائون شپ میں ہوگا۔