تحریک انصاف کا فیصل آباد شو بھی ناکام ہو گا: الیاس خان

لاہور (پ ) وزیر اعلیٰ پنجاب کے سابق معاون خصوصی محمد الیاس خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا اسلام آباد شو کے بعد فیصل آباد کا شو بھی مکمل ناکام ہو گا ۔عمران خان کی اس سازش کو حکومت جلد بے نقاب کر دے گی۔