ایمرا کی نو منتخب باڈی کو سابق وزیر داخلہ رحمن ملک کی مبارکباد
لاہور ( پ ر) سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے ایمرا کی نو منتخب باڈی کو مبارکباد دی ہے اپنے پیغام میں اُنہوں نے ایمرا کے نو منتخب صدر حشام یوسف اور دیگر ممبران کو مبارک باد دیتے ہوئے اُمید ظاہر کی کہ نئی باڈی صحافیوں کے حقوق کیلئے کام کریگی ۔ اُنہوں نے نو منتخب صدر اور دیگر ممبران کو اپنے بھر پور تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔