وطن عزیز پر آنچ نہیں آنے دینگے:رانا مشہود Mar 24, 2017 3:30 AM, March 24, 2017 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور(سٹاف رپورٹر)صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن رانا مشہود احمد خاں نے کہا ہے زندہ قومیں ہی اپنی آزادی کے تہوار پور ے جوش و خروش سے مناتی ہیں۔آئیں ہم عہد کریں کہ وطن عزیز پر آنچ نہ آنے دیں گے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+