پنجاب یونیورسٹی کے اساتذہ سے ان کا آشیانہ چھینا گیا تو ساتھ کھڑے ہونگے : عوامی تحریک

پنجاب یونیورسٹی کے اساتذہ سے ان کا آشیانہ چھینا گیا تو ساتھ کھڑے ہونگے : عوامی تحریک

لاہور (خصوصی نامہ نگار)عوامی تحریک کے مرکزی صدر ڈاکٹر رحیق عباسی نے کہا ہے کہ اورنج ٹرین کے منصوبے کیلئے پنجاب یونیورسٹی کے اساتذہ سے ان کا آشیانہ چھیننے کی کوشش کی گئی تو اساتذہ کے ساتھ کھڑے ہونگے۔ ضدی وزیراعلیٰ اپنے نام نہاد منصوبوں کے ذریعے صوبائی خزانہ اور صوبائی دارالحکومت کا تاریخی اور قدرتی حسن برباد کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔