نوائے وقت فنڈ برائے محصورین پاکستان در بنگلہ دیش میں عطیات جمع کرانے والے حضرات

23جون 2015ء بروز منگل نوائے وقت فنڈ برائے محصورین پاکستان در بنگلہ دیش لاہور میں وصول ہونے والے عطیات کی کل رقم مبلغ 1,25,000/- روپے ہے اس کی تفصیل درج ذیل ہے:
خلیفہ عبدالقیوم نیو گارڈن ٹائون لاہور10,000/-روپے
ڈاکٹر محمد اصغر ندیم۔ گلبرگIII لاہور 50,000/-روپے
میاں آفتاب فرخ ۔لاہور15,000/-روپے
ڈاکٹر محمد شریف مغل ، ویلنشیاء ٹائون لاہور50,000/-روپے