لاہور کا موسم

 لاہور کا موسم

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم ابر آلود رہے گا اور بارش کا بھی امکان ہے ۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32.2کم سے کم 27.8سینٹی گریڈ رہا۔ ہوا میں نمی کا تناسب صبح70 فیصد جبکہ شام کے وقت54فیصد رہا۔
طلوع آفتاب …… 4بجکر57منٹ
غروب آفتاب ……7بجکر13منٹ