بڑی مچھلیاں ----- ظفر علی راجا

ہوا جال ایسا بھی اک دستیاب

بنایا ہے قدرت نے ایسا سبب
کرپشن کے دریا پہ قابض ہیں جو
بڑی مچھلیاں بھی ہیں پھنسنے کو اب