نجی ائر لائن کی پرواز میں 2 غیر ملکی بھی سوار تھے

لاہور (این این آئی) نجی ائر لائن کی پرواز ای کے 612 میں دو غیر ملکی بھی سوار تھے۔ نجی ٹی وی کے مطابق طاہر القادری کی وجہ سے جہاز کے لاہور ائر پورٹ پر کھڑے رہنے کے باعث غیر ملکیوں سمیت 7 مسافر جہاز سے اتر کر بذریعہ سڑک اسلام آباد روانہ ہوئے۔
2 غیر ملکی سوار