عوامی تحریک کے کارکنوں نے ماڈل ٹاؤن میں تمام مارکیٹیں بند کرا دیں

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) عوامی تحریک کے کارکنوں نے ماڈل ٹاؤن لاہور کی تمام مارکیٹیں بند کرا دیں۔ تحریک کے کارکنوں نے منہاج القرآن سیکرٹریٹ کو اپنے حصار میں لے لیا۔ منہاج القرآن سیکرٹریٹ کے اردگرد بڑی بڑی سکرینز لگا دی گئی ہیں۔ علامہ طاہرالقادری کا خطاب ان سکرینز پر دکھایا جائے گا۔
مارکیٹ بند