طاہرالقادری کے طیارے سے باہر آنے کے 6 مطالبات کیا تھے؟

لاہور (ثناء نیوز) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادری نے طیارے سے باہر آنے کیلئے چھ مطالبات پیش  کئے۔  مطالبہ نمبر ا ذاتی سکیورٹی میں گھر جانے کی اجازت دی جائے۔ دوسرا  ذاتی محافظوں کو رن وے اور طیارے تک آنے دیا جائے۔ تیسرا  حکومت گھر جانے کے لئے بلٹ پروف گاڑیاں دے۔ چوتھا مطالبہ تھا کہ  میڈیا واپسی کے سفر کو براہ راست دکھائے۔ پانچواں مطالبہ کہ گورنر پنجاب گھر واپسی کے سفر میں ساتھ ہوں اور چھٹا اور آخری  مطالبہ کہ اگر یہ سب ممکن نہیں تو فوج سکیورٹی فراہم کرے۔
مطالبات کیا تھے