طاہرالقادری کئی فون نمبروں سے جواب نہ ملنے پر جہاز سے باہر آنے پر رضامند ہوئے: آن لائن کا دعویٰ

طاہرالقادری کئی فون نمبروں سے جواب نہ ملنے پر جہاز سے باہر آنے پر رضامند ہوئے: آن لائن کا دعویٰ

لاہور (آن لائن) باوثوق ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے چند فون نمبروں سے فون کا جواب نہ ملنے پر جہاز سے باہرآنے پر رضامندی ظاہرکی۔  ذرائع کے مطابق مولانا طاہرالقادری طیارے میں بیٹھے مسلسل فون پر مصروف رہے۔