اسلام آباد اور لاہور میں تحریک انصاف کا کوئی کارکن طاہر القادری کے استقبال کیلئے موجود نہ تھا

لاہور/راولپنڈی(آئی این پی) عمران خان نے ایک بار پھر یو ٹرن لے لیا ‘ طاہر القادری سے استقبال کا وعدہ کرنے کے باوجود لاہور اور راولپنڈی میں تحریک انصاف کا کوئی بھی رہنما سامنے نہ آ سکا ۔