آج مال روڈ پر جلسہ نہیں ہو گا: ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) ناظم اعلیٰ تحریک منہاج القرآن نے کہا ہے کہ آج مال روڈ پر کوئی جلسہ نہیں ہو گا۔ رحیق عباسی کا کہنا ہے کہ جلسہ اسلام آباد سے واپسی پر ہونا تھا۔