پیپلز پارٹی کی 5 سال حکومت مفاہمتی پالیسی کی مرہون منت ہے: صمصام بخاری

لاہور(خبر نگار)پےپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سید صمصا م بخاری نے کہا ہے کہ پےپلز پارٹی کی حکومت کی پانچ سالہ آئےنی مدت پوری کرنا بے نظےر بھٹو کی مفاہمت کی پالےسی اور صدر ِ پا کستا ن کا اِس پالےسی کو عملی جامہ پہنانے کے مر ہونِ منت ہے۔ اُنہوں نے کہاکہ ملک مےں جمہوری عمل کا تسلسل اور اقتدار کا اےک جمہوری حکومت سے دوسری جمہوری حکومت کو منتقل بھی ہونا اِسی مفا ہمت کی پالےسی کا ثمر ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ پےپلز پارٹی کی پچھلی جمہوری حکومت کی دہشت گردی کے خلاف کا مےاب پالےسی تھی جس کے تحت سوات مےں دہشت گر دوں کو شکست ہوئی اور سوات مےں حکومت کی عمل داری پھر قائم ہوئی۔