پنجاب یونیورسٹی کے امتحانی پرچوں کی تاریخ میں تبدیلی

لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات کی جانب سے جاری کردہ نوٹیکفیکیشن کے مطابق بی ایس (چار سالہ پروگرام) تھرڈ سمسٹر اینول 2013ءکے بی ایس اسلامک ایجوکیشن اور بی ایس سیکنڈری ایجوکیشن عربی۔III (ARB-201) کے پرچہ جات پہلے سے جاری کردہ تاریخوں کی بجائے15جولائی کو ہوں گے۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔