وفاقی کابینہ کے فیصلے اہم اور خوش آئند ہیں: رانا مبشر اقبال

کاہنہ (نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) این اے 129 ضمنی الیکشن کے امیدوار رانا مبشر اقبال نے کہا ہے میاں محمدنواز شریف کا ہر فیصلہ قومی مفاد کا آئینہ دار ہو گا، پیپلز پارٹی نے ورثہ میں بیمار معیشت، مفلوج انڈسٹری اور بحرانوں کے سوا کچھ نہیں دیا ایٹمی پاکستان زیادہ دیر تک اندھیروں میں نہیں رہے گا وفاقی کابینہ کے حالیہ اجلاسوں میں اہم اور تاریخی فیصلے خوش آئند ہیں۔