دارالعلوم جامعہ محمدیہ رضویہ میں محفل شب برات

 لاہور( خصوصی نامہ نگار) دارالعلوم جا معہ محمد یہ رضویہ فردوس مارکیٹ گلبرگ میں شب برا¿ت کے سلسلہ میں ایک عظیم الشان روحانی محفل شب برا¿ت آج ( 24جون) بعد نماز عشاءرات بھر منعقد ہو گی اس محفل سے علامہ قاری محمد زوار بہادر، قاری عبدالر حمن نورانی، قاری محمد نعیم ، قاری احسان الحق ، قاری محمد طیب اور دیگر علماءخطاب کریں گے۔