تقریبِ شب برات

لاہور (پ ر) 24 جون پیر کو بعد نماز عشاء9:30 بجے مرکزی جامع مسجد غوثیہ، ایوبیہ مارکیٹ نیو مسلم ٹاو¿ن لاہور میں شب برا¿ت کے موقع پر شب بیدار کیلئے ایک عظیم الشان تقریب منعقد ہوگی۔ علامہ احمد علی قصوری کا ”شب توبہ و مغفرت“ کے موضوع پر خصوصی خطاب ہوگا۔